بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آئی سی سی کمنٹری پینل میں کونسا پاکستانی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے بازید خان شامل ہوں گے۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کمنٹری پینل میں ڈیرن سیمی، ڈیل اسٹین، شین واٹسن، ناصر حسین، سینل گواسکر، مائیکل ایتھرٹن کو شامل کیا ہے۔

آئی سی سی کے کمنٹری پینل میں ہرشا بھوگلے، این بشپ، نتالی جرمانوس، سائمن ڈول، رسل آرنولڈ بھی شامل ہیں۔

آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں انجم چوپڑا، مرالی کارتک، اطہر علی خان، ایم مانگوا، پریسٹن مومسن، ڈینی موریسن، نیل او برائن، مارک نکولس اور ایلن ولکنس کو شامل کیا ہے۔

Back to top button