بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

بابوسر ناران شاہراہ پر شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی

بابوسر ناران شاہراہ پر شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی لگا دی گئی۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ پابندی برفباری کے دوران خطرات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ بابوسر اور ناران کاغان سمیت ملک کے بالائی حصوں میں گزشتہ 3 روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، برفباری کے باعث مختلف مقامات پر سڑکوں پر ٹریفک کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔

اشتہار
Back to top button