بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وسیم خان اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے۔ذرائع کے مطابق آج بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں وسیم خان کے استعفے سے متعلق غور کیا جائے گا۔

اشتہار
Back to top button