بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

امریکا کی نائب وزیر خارجہ آئندہ ماہ پاکستان آئینگی

امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمین 7 اکتوبر کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ 

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ دورہ پاکستان میں سینئر حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ 

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دورہ پاکستان سے قبل وینڈی شرمین سوئٹزرلینڈ، ازبکستان اور بھارت بھی جائیں گی۔

اشتہار
Back to top button