بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

بھارتی فوج کی بربریت جاری، مزید 3کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں مزید 3کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا ہے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس سے قبل ضلع شوپیاں میں بھی کشمیری نوجوان کو شہیدکیا گیا تھا۔

کشمیرمیڈیا سروس کا کہنا ہےکہ بارہ مولا میں کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں کے دوران شہید کیا گیا، قابض بھارتی فوج نے18ستمبرسے بارہ مولا کے علاقے اڑی کا محاصرہ کر رکھا ہے۔

اشتہار
Back to top button