بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان سیاحت، کھیلوں اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے محفوظ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان ہرقسم کی بین الاقوامی سیاحت،کھیلوں اورکاروباری سرگرمیوں کیلئے محفوظ ہے۔

آرمی چیف نے یونان کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان کے بہتر مستقبل اور خطے کے امن کیلئے اپنے بین الاقوامی شراکت داروں سے تعاون کا خواہاں ہے۔

ملاقات میں علاقائی سلامتی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ یونانی سفیر نے افغانستان سے لوگوں کے محفوظ انخلا پر پاکستان کے کردارکو سراہا۔

اشتہار
Back to top button