بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صوبائی ملک نعمان لنگڑیال کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

ملک نعمان لنگڑیال نے دوستوں اور حلقے کے عوام سے اپنی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

صوبائی وزیرِ مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ ملک نعمان لنگڑیال کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ ہو گئے۔

ترجمان کے مطابق صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال نے کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آیا۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر صوبائی وزیر نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

ملک نعمان لنگڑیال نے دوستوں اور حلقے کے عوام سے اپنی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

اشتہار
Back to top button