بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

نئی طالبان حکومت کے سربراہ ہیبت اللہ نہیں ، ملا محمد حسن اخوند ہونگے

کئی دنوں کی مشاورت کے بعد افغان طالبان نے ملا محمد حسن اخوند کو ریاست کا سربراہ مقرر کردیا۔طالبان کے سینیئر رہنماؤں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملا محمد حسن اخوند طالبان کی نئی حکومت میں ریاست کے سربراہ ہوں گے۔

طالبان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پیر یعنی آج نئی حکومت کے اعلان کی تیاری مکمل کرلی تھی تاہم کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر اسے ملتوی کردیا گیا۔ اب نئی حکومت کے قیام کا اعلان بدھ یا مزید دو تین دن تاخیر سے ہوسکتا ہے۔

Back to top button