بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وسیم اکرم کا نیا سٹائل سامنے آگیا، ویڈیو دیکھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا آسٹریلیا میں قرنطینہ کے دوران حلیہ ہی بدل گیا۔

وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اکرم اور بیٹی سے ملنے 11 ماہ بعد آسٹریلیا گئے ہیں اور وہاں قرنطینہ میں موجود ہیں۔

سابق کپتان کو قرنطینہ میں 8 دن گزر گئے ہیں اور وہ ایک کمرے میں موجود ہیں۔

وسیم اکرم کی قرنطینہ کے دوران شخصیت ہی بدل گئی ہے اور انہوں نے مونچھیں رکھ لی ہیں۔

ویڈیو بیان میں سابق کپتان کا کہناتھا کہ قرنطینہ میں زندگی بہت مشکل ہے اور اس کیلئے اہلیہ نے متحرک کیا جس کے باعث قرنطینہ میں بھی باقاعدگی سے ورزش کررہا ہوں۔

اشتہار
Back to top button