بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

افغانستان سے حتمی انخلا، امریکا کی پاکستان سے مدد کی درخواست

ذرائع کے مطابق انخلا میں مدد کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں  وزارت خارجہ حکام اور ڈی جی سی اے اے نے  شرکت کی۔

امریکی اور اتحادی افواج  نے 31 اگست تک افغانستان سے حتمی انخلا کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  افغانستان سے انخلا میں مدد کی درخواست امریکی فوج اور نیٹو نے کی۔

ذرائع کے مطابق انخلا میں مدد کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں  وزارت خارجہ حکام اور ڈی جی سی اے اے نے  شرکت کی۔

سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی مدد گاروں کو نکالنے والی 5 ابتدائی پروازیں کراچی میں اتریں گی۔

اشتہار
Back to top button