بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شہر قائد میں معمولی نوعیت کا زلزلہ

شہر قائد کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق کراچی کے شمال مغرب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 1 تھی۔

زلزلےکےجھٹکے11 بج کر 39 منٹ پر محسوس کیےگئے، زلزلے کا مرکز کراچی سے 72کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ 3 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے۔

اشتہار
Back to top button