![](/wp-content/uploads/2021/08/9c8c06297e180ecd.jpg)
تجارت
پشاور میں افغان کرنسی کا لین دین معطل
آخری ٹریڈنگ میں 1افغان روپیہ تقریباًپاکستانی 1 روپے 70 پیسے میں دستیاب تھا
طالبان کی جانب سے کابل پر قبضے کے بعد پشاور میں افغان کرنسی کی خریدو فروخت معطل ہوگئی۔
ایکسچینج کمپنیز ذرائع کے مطابق پشاور میں افغان کرنسی کا کوئی خریدار نہیں ہے۔
ذرائع ایکسچینج کمپنیز کا کہنا ہے کہ آخری ٹریڈنگ میں 1افغان روپیہ تقریباًپاکستانی 1 روپے 70 پیسے میں دستیاب تھا۔