جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں مظالم روکنے کیلئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے، مسعود خان
صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کے بعد بھارت کو سلامتی کونسل کی صدارت کا کوئی حق نہیں۔
ٹورنٹو میں عالمی یکجہتی کشمیر کانفرنس میں وڈیو خطاب کرتے ہوئے مسعود خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ظلم روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔