بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

امریکی ریاست الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ

ابھی تک جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں تاہم الاسکا کے مقامی سونامی سنٹر نے دیگر علاقوں میں الرٹس جاری کردی ہیں

امریکا کی ریاست الاسکا میں 8.2 شکست کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد علاقے میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے، ابھی تک جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں تاہم الاسکا کے مقامی سونامی سنٹر نے دیگر علاقوں میں الرٹس جاری کردی ہیں، ادھر الاسکا کے گورنر نے اپنے ایک ٹویٹ میں ریسکیو اداروں کو الرٹ کردیا ہے خبر کی مزید تفصیلات آرہی ہیں

اشتہار
Back to top button