بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شاہراہ قراقرم کو صفائی کیلئے آج 5گھنٹے بند رکھا جائیگا

تتہ پانی، بونرداس اور دیگر مقامات پر شاہراہ سے ملبہ صاف کرنے کے بعد اسے دوبارہ کھول دیا جائے گا

شاہراہ قراقرم آج جزوی طور پر 5 گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر چلاس کے مطابق شاہراہ قراقرم چلاس سے تھلیچی تک آج صبح 4 تا 9 بجے بند رہے گی۔

تتہ پانی، بونرداس اور دیگر مقامات پر شاہراہ سے ملبہ صاف کرنے کے بعد اسے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ 

اشتہار
Back to top button