بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جسٹس فائز عیسیٰ قاضی اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ نے این آئی ایچ سے کورونا ٹیسٹ کرایا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button