بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

جرمنی میں بارش نے تباہ مچا دی، 30ہلاک

سیلاب سے 6 مکانات تباہ ہوگئے جبکہ 25مکانات کو جزوی نقصان ہے۔سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنےکیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے


جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے30 افراد ہلاک جبکہ 70 لاپتہ ہوگئے۔جرمنی میں شدید بارشوں کے باعث متعدد افراد نے چھتوں پر پناہ لی ہوئی ہے ۔

پولیس کے مطابق سیلاب سے 6 مکانات تباہ ہوگئے جبکہ 25مکانات کو جزوی نقصان ہے۔سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنےکیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جرمن محکمہ موسمیات نے جنوب مغربی علاقوں میں آج بھی شدید بارش کی پیش گوئی کرتےہوئے کہا ہے کہ بارش کل شام تک جاری رہ سکتی ہے۔

اشتہار
Back to top button