بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا

کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158.37 روپے ہے

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا اور کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158.37 روپے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہوکر ایک سو 59 روپے 10 پیسےکا ہے۔

اشتہار
Back to top button