بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

سعودی عرب میں کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی

تمام تبدیل شدہ وائرس کو کنٹرول کرنے کےلیے منظور شدہ ویکسین مؤثر ہیں۔ترجمان وزارت صحت

سعودی وزارتِ صحت کے مطابق عام وائرس کے مقابلے میں کورونا کی تبدیل شدہ قسم ڈیلٹا ویرینٹ زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے۔

ترجمان سعودی وزارت صحت کے مطابق تبدیل شدہ وائرس کی علامتیں وہی ہیں جو عام وائرس کی ہیں، تمام تبدیل شدہ وائرس کو کنٹرول کرنے کےلیے منظور شدہ ویکسین مؤثر ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جو عازمین حج 10 روز قبل دوسری خوراک حاصل کریں گے، مدافعتی نظام مستحکم ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button