بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا

40 سے زائد مقدمات میں نامزد نصیر عرف ویش کو لیاری دبئی چوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا


کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد نصیرعرف ویش مارا گیا۔

ذرائع کے مطابق 40 سے زائد مقدمات میں نامزد نصیر عرف ویش کو لیاری دبئی چوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔

دوسری جانب کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے، اور گزشتہ روز مختلف واقعات میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

اشتہار
Back to top button