بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا تھاکہ یکم جولائی سے یکم اگست تک اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا تھاکہ یکم جولائی سے یکم اگست تک اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔انہوں نے اپیل کی کہ چھٹیوں میں بچےکورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کریں۔

اشتہار
Back to top button