قومی
وفاقی وزیر تعلیم کورونا وائرس کا شکارہو گئے
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ معمولی علامات کے ساتھ بہتر محسوس کررہے ہیں، انشااللہ جلد بہتر ہوجائیں گے۔