قومی
وزیراعظم عمران خان کل احساس بچت بینک اکانٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم عمران خان کل احساس بچت بینک اکانٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔
فیصل جاوید خان نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کل احساس بچت بینک اکانٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے.اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احساس بچت بینک اکانٹ سے خواتین کو فائدہ ہوگا۔
فیصل جاوید خان کا مزید کہنا تھا کہ مشکل وقت میں خواتین گھریلو ضروریات بچت اکانٹ سے پورا کرسکیں گی۔