بین الاقوامی
امریکی ریاست ایسٹ آکلینڈ میں فائرنگ سے ہلاکتیں
پولیس کے مطابق قتل کے اس واقعے کی تحقیقات جاسوس کر رہے ہیں
امریکی ریاست ایسٹ آکلینڈ میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ہائی لینڈ ٹیرس کے علاقے میں پیش آیا اور اس میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد مرد تھے۔
پولیس کے مطابق قتل کے اس واقعے کی تحقیقات جاسوس کر رہے ہیں۔