بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع ہوگئی

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں ایک لاکھ 14 ہزار افراد کو فاٸدہ ہوگا

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے۔سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج 19ہزار افراد کو چاولوں کی تقسیم ہورہی ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں ایک لاکھ 14 ہزار افراد کو فاٸدہ ہوگا۔شاہ سلیمان فاونڈیشن کیجانب سے دی گٸی زکوٰة کے ایک تھیلےکا وزن 21کلو ہے۔

Back to top button