بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

کورونا کے دوران پاکستانی روپے کی قدر 8 سے 9 فیصد کم ہوئی

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران پاکستانی روپے کی قدر 8 سے 9 فیصد کم ہوئی۔روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 30 ہزار اکاؤنٹ کھولے گئے۔

رضا باقر نے کہا کہ سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے پاکستانی اپنے ملک بھیج رہے ہیں جس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات پڑ رہے ہیں۔

اشتہار
Back to top button