بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

10 گرام سونے کی قدر 600 روپےکم ہوکر 89078 روپے ہے

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 600 روپےکم ہوکر 89078 روپے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 15 ڈالر کم ہوکر 1765 ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button