بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ زمبابوے سے واپسی آج شروع ہو گی

۔ زمبابوے سے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 10 کھلاڑی وطن واپس آئیں گے۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے ارکان کی وطن واپسی آج شروع ہو گی۔ زمبابوے سے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 10 کھلاڑی وطن واپس آئیں گے۔

واضح رہے کہ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز قومی ٹیم کے نام رہی تھی۔

اشتہار
Back to top button