بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیرخارجہ آج تین روزہ سرکاری دورے پر یو اے ای جائینگے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج متحدہ عرب امارات کے تین روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ اپنے ہم منصب اور شیخ عبد اللہ بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے جب کہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کی دیگر اہم شخصیات اور یواے ای میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔

اشتہار
Back to top button