بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

امریکا آنے والوں کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا ہو گی

امریکا میں پرواز کے زریعے آنے والے تمام مسافروں کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا ہوگی۔امریکا میں پرواز کے زریعے آنے والے تمام مسافروں کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا ہوگی۔امریکی حکام کے مطابق مسافروں کو روانگی سے تین دن پہلے کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دینا ہوگی، نئی پالیسی پر 26 جنوری سے عمل درآمد شروع ہوگا ۔سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سے تمام خطرات ختم نہیں ہوتے تاہم ٹیسٹ اور احتیاطی تدابیر سے سفر محفوظ ہو جا تا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button