بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والوں کو کوئی معاف نہیں، امریکی محکمہ انصاف

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے کیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کے خلاف ہر صورت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ انصاف نے کہاہے کہ کانگریس عمارت پر حملے اور ہنگامہ آرائی میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔محکمہ انصاف کا کہنا تھا کہ بغاوت اور سازش پر اکسانے کے مقدمات کی پیروی کررہے ہیں جس کی سزا 20 سال قید ہے جب کہ ایف بی آئی نے حملے کے 160 کیسز کھول دیے ہیں جس کے بعد مفرور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button