قومی
فواد چوہدری نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(صباح نیوز)
وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر برائے سا ئنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ عیدالا ضحی 31 جولائی 2020 بروزجمعہ ہوگی۔ چاند کی لوکیشن کیلئے آپ ”رویت” ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اوراس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضح طور پر اور کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔
بہت اعلیٰ