بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (IUB) کا طلبہ و طالبات کے نام اہم پیغام

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے طلبہ و طالبات کے نام جاری کئے گئے اہم پیغام میں وضاحت کی گئی ہے کہ یونیورسٹی کی جانب سے امتحانات کو منسوخ (کینسل) کئے جانے کا کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا۔

یونیورسٹی کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر یونیورسٹی امتحانات کینسل کئے جانے والی تمام خبریں جھوٹ ہیں۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امتحانات کے بارے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن HEC کے فیصلے کا انتظار ہے۔ 

مزید پڑھیے  پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ، ایم ایس سی اور بی کام پرائیویٹ سٹوڈنٹس کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

Leave a Reply

Back to top button