بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

شقی القلب شخص نے بیوی اور 7 معصوم بچوں کو قتل کر ڈالا

مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے مڈ والا میں ایک شخص نے 8 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ایک شخص نے تیز دھار آلے کی مدد سے اپنی بیوی اور 7 معصوم بچوں کو قتل کردیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ مقتول بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 8 سال کے درمیان ہیں۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، قتل کی وجوہات جاننے کے لیے ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیے  مانسہرہ میں بارش کے سبب مخلتف حادثات میں 4 افراد جاں بحق
Back to top button