بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت قیمت 379 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button