حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے فی لیٹرو مقر کی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت 355 روپے فی لیٹرپر برقرار رکھی گئی ہےنوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 20 نومبر کے لیے ہوں گی۔

↑
Exit mobile version