فَتح-4 ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجرباتی لانچ

فَتح-4 ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجرباتی لانچ کیا گیا، جس کا مشاہدہ پاک فوج کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ متعلقہ ترقیاتی ادارے کے سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا۔

https://news.com.pk/wp-content/uploads/2026/10/Fatah-4-Cruise-Missile.mp4

صدرِ مملکت، وزیراعظم پاکستان، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز اور سروسز چیفس نے فَتح-4 ایکسٹینڈڈ ورژن کے کامیاب تجرباتی لانچ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس اہم پیش رفت میں کردار ادا کرنے والے تمام افراد کی تکنیکی مہارت، لگن اور عزم کو سراہا۔

↑
Exit mobile version