حکومت کا آج کے لئے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے آج کے لئے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پٹرول کی موجودہ قیمت تین سو ستائیس روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی تین سو اَسی روپے چھیاسی پیسے فی لٹر ہے۔

Exit mobile version