گورنر سندھ کی علاقائی امن کے لیے وزیراعظم کی کوششوں کی تعریف

سندھ کے گورنر نہال ہاشمی نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران گورنر نے علاقائی امن کے فروغ بالخصوص امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں سہولت فراہم کرنے میں وزیراعظم کی کوششوں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر سندھ سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Exit mobile version