بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت میں مختلف معاہدو ں پر دستخط کی تقریب

تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے تمام تعلیمی اداروں میں Provision of Remedial Therapy Services شروع کرنے کیلئے معاہدے پر دستخط کی تقریب کی میزبانی کی۔یہ اقدام سیکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنے والے طلباء کیلئے اہم تدابیر پر توجہ دے گا۔ساٹھ اصلاحی معالجوں اور تین ماہر رابطہ کاروں کی ایک خصوصی ٹیم پیشہ ورانہ نفسیاتی نگہداشت اور اساتذہ کی استعداد کار کو مربوط کرکے تشخیصی جانچ اورشواہد پر مبنی علاج میں معاونت فراہم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button