پنجاب حکومت کا بدھ سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے بدھ سے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے آج ایک بیان میں کہا کہ تمام سکول، کالج اور یونیورسٹیاں بدھ سے باقاعدہ تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گی۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار پانچ روز کلاسز ہوں گی۔

Exit mobile version