صدر زرداری کی لاڑکانہ میں پرچم کشائی

صدر آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں پرچم کشائی کی، اس موقع پر سندھ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

پرچم کشائی کی تقریب میں  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور اور منتخب نمائندے بھی موجود تھے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لاہور میں ایک تقریب میں پرچم کشائی کی۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

Exit mobile version