بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

صاحبزادہ سلطان محمد دین کی جانب سے دربارعالیہ چپھڑشریف پر ایک پروقار عشائیے کا اہتمام

حضرت صاحبزادہ سلطان محمد دین کی جانب سے دربارعالیہ چپھڑشریف پر ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں فخر خوشاب ملک ہارون احمد بندیال نے خصوصی طورپر شرکت کی۔

اس موقع پہ ملک فیصل خالق بندیال، ملک حیدر علی بندیال ، ملک امیر عبداللہ اتراء ، ملک قادر بخش اتراء ، ملک عامر حیات اسڑ (ہرنولی)، ملک شاہ رخ اسڑ، سید حسن اقبال شاہ آف کچہ گجرات، سید عابد حسین شاہ، پروفیسر ملک احمد اقبال ٹوانہ، ڈاکٹر ملک عمر (انچارج پاکستان اٹامک انرجی)، ملک امیر سلطان سنبلی، حاجی ملک اسلم آف کندوال، چوھدری محمد یوسف ورک (اسلام آباد)، ملک محبوب گوندل آف دھوری، ملک مظہر اقبال گوندل، ملک پرویز آف ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملک شاہد اقبال (ایس ڈی او محکمہ نہر) اور ملک احمد حسن بھی موجودتھے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button