بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاکستان اور میانمار کے درمیان سیاسی مشاورت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور میانمار کے وزارتِ خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کے حوالے سے ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔اس مفاہمتی یادداشت پر پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار اور میانمار کے وزیرِخارجہ تھان سوے نے دستخط کیے۔یہ ادارہ جاتی طریقۂ کار دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر باقاعدہ روابط، مسلسل مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔

اشتہار
Back to top button