بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان کا پہلا گرین سکوک بانڈ  تاریخی کامیابی سے ہمکنار

پاکستان نے رواں سال اسلامی مالیات کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دو کھرب روپے سے زائد مالیت کے سکوک بانڈز جاری کیے۔
مقررہ اور متغیر منافع کی شرح کے تحت ایک، تین، پانچ اور دس سالہ مدت کے 61 سکوک بانڈز جاری کیے گئے۔
پاکستان کا پہلا گرین سکوک تاریخی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہا اور سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث 5.4 گنا سے زائد سبسکرائب ہوا۔
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل (SIFC) کی انقلابی اصلاحاتی پالیسیوں نے پاکستان کے مالی اور سرمایہ کاری کے شعبوں کو مستحکم کیا اور انہیں نئی بلندیوں تک پہنچایا۔

اشتہار
Back to top button