فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

وزارت دفاع نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پانچ سال کیلئے چیف آف آرمی سٹاف کے ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے پرتقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔وزارت دفاع نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔

Exit mobile version