وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بطور چیئرمین گلگت بلتستان کونسل، جسٹس ریٹائرڈ یار محمد کو گلگت بلتستان کا نگران وزیراعلیٰ مقرر کر دیا ہے۔
گلگت بلتستان کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیراعلیٰ کی یہ تقرری گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے آرٹیکل 48-اے(2) کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
-
پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق، 51 بچے زخمی -
نائب وزیراعظم اور ترک وزیر خارجہ کا دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال -
نائب وزیراعظم کا روس کیساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر زور -
نائب وزیراعظم کا شراکت دار ممالک کیساتھ مسلسل سفارتی روابط پر زور -
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،خیبر پختونخوامیں ایمرجنسی، گورنر راج کے نفاذ کی منظوری -
وزیراعظم شہباز شریف سے عمان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
