ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی، جو سرکاری دورے پر پاکستان آئے ہوئے ہیں، نے آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیے
-
حکومت پنجاب نے محکموں میں ہونے والی کرپشن اور کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا سخت کر دیا -
پاکستان کی کدوگلی میں اقوامِ متحدہ کے امن دستے پر حملے کی شدید مذمت -
بھارت کی گمراہ کن مہم اس کی اسٹریٹجک عدمِ تحفظ کی عکاس ہے: سردار مسعود خان -
پاک بحریہ کا سطح سمندر سے فضا میں مارکرنیوالے میزائل کا کامیاب مظاہرہ -
آسٹریلیافائرنگ اور بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا -
صدرِ مملکت کا سڈنی فائرنگ واقعے پر اظہارِ افسوس
