اسلام آباد: منگل کے روز وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر نے اپنی وزارت سے متعلق امور پر وزیراعظم کو تفصیل سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وزارت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔
یہ بھی پڑھیے
-
حکومت پنجاب نے محکموں میں ہونے والی کرپشن اور کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا سخت کر دیا -
پاکستان کی کدوگلی میں اقوامِ متحدہ کے امن دستے پر حملے کی شدید مذمت -
بھارت کی گمراہ کن مہم اس کی اسٹریٹجک عدمِ تحفظ کی عکاس ہے: سردار مسعود خان -
پاک بحریہ کا سطح سمندر سے فضا میں مارکرنیوالے میزائل کا کامیاب مظاہرہ -
آسٹریلیافائرنگ اور بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا -
صدرِ مملکت کا سڈنی فائرنگ واقعے پر اظہارِ افسوس
