بسم اللہ الرحمن الرحیم

تعلیم

پاکستان ایگریکلچرل تھاؤزنڈ ٹیلنٹس پروگرام کی تربیتی منصوبے کی افتتاحی تقریب

پاکستان ایگریکلچرل تھاؤزنڈ ٹیلنٹس پروگرام کی تربیتی منصوبے کی افتتاحی تقریب چین کے صوبہ حوبے کے شہر ووہان میں ہواژونگ ایگریکلچرل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔

تربیتی کورس میں پاکستان کے 54 شرکاء حصہ لے رہے ہیں۔تقریب کے موقع پر وزارتِ قومی غذائی تحفظ کے ڈپٹی سیکرٹری شفقت عباس نے کہا کہ بیجوں کی صنعت حکومتِ پاکستان کی اولین ترجیح ہے اور امید ہے کہ یہ عملی تربیت اس شعبے میں انسانی وسائل کی ترقی کو مزید مضبوط کرے گی۔

اشتہار
Back to top button